سعود بھیا نہیں ہیں آج ۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 15، 2008 #625 صحیح بتائیں کون کون پسند نہیں کرتا ۔۔ مجھے بھی تو پتا چلے ذرا ۔۔:tounge:
ع عندلیب محفلین جولائی 15، 2008 #626 ضروری نہیں ہے کہ یہ سعود بھائی کے تعلق سے لکھا گیا ہو، ہم نے تو سفارش کے تعلق دے لکھا تھا ۔
ع عندلیب محفلین جولائی 15، 2008 #629 ظاہر سی بات ہے غلط فہمی ہوجاتی ہے بعض مرتبہ اب اس میں آپ کا کیا قصور ۔
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #631 غلطی تھوڑی نہ ہے معانہ یا ٹکراؤ! اور ہاں ابھی ابھی چاچو کو ائیر پورٹ چھوڑ کے آرہا ہوں۔ اللہ ان کا سفر آسان کرے۔
غلطی تھوڑی نہ ہے معانہ یا ٹکراؤ! اور ہاں ابھی ابھی چاچو کو ائیر پورٹ چھوڑ کے آرہا ہوں۔ اللہ ان کا سفر آسان کرے۔
حسن علوی محفلین جولائی 15، 2008 #633 فوراً سے پہلے اپنی موجودگی کا احساس دلایئے سعود بھائی کہاں گم تھے؟ اللہ پاک چاچو کا سفر آسان فرمائے (آمین)
فوراً سے پہلے اپنی موجودگی کا احساس دلایئے سعود بھائی کہاں گم تھے؟ اللہ پاک چاچو کا سفر آسان فرمائے (آمین)
ع عندلیب محفلین جولائی 15، 2008 #635 کدھر ہوتے ہیں آپ آجکل تھوڑے گم سم سے نظر آتے ہیں مجھے آپ کہیں کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #637 گم تو خیر کہیں نہیں ہوتا پر چاچو کے باعث ذرا توجہ کم ہو گئی تھی محفل پے۔ اور حسن بھای آتا ہوں دوسرے دھاگوں پر ذرا چند ذاتی پیغامات میں مصروف تھا۔ ٹیوٹوریل ڈے کی مناسبت سے۔
گم تو خیر کہیں نہیں ہوتا پر چاچو کے باعث ذرا توجہ کم ہو گئی تھی محفل پے۔ اور حسن بھای آتا ہوں دوسرے دھاگوں پر ذرا چند ذاتی پیغامات میں مصروف تھا۔ ٹیوٹوریل ڈے کی مناسبت سے۔