ہرہ ہری ہی سوجھتی ہے ساون کے اندھے کو ۔۔۔;)
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #642 ہاں بھائی آن لائن تھے تو کچھ باتیں ہو رہی تھیں ان سے۔ ویسے م کس خوشی (یا غم) میں کھا لیا سارہ بیٹا؟
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #649 تو آپ کو اندازہ لگانے کی کیا ضرورت تھی۔ میں نے تو صاف صاف لکھ رکھا تھا پوسٹ میں اپیا۔
ع عندلیب محفلین جولائی 15، 2008 #650 ٹھیک سے پڑھا نہیں تھا میں نے ،ویسے مجھے خواہش ہے کے سعود بھائی کب ہم سب سے کہیں گے کے میری "ان سے "بات ہورہی تھی ۔
ٹھیک سے پڑھا نہیں تھا میں نے ،ویسے مجھے خواہش ہے کے سعود بھائی کب ہم سب سے کہیں گے کے میری "ان سے "بات ہورہی تھی ۔
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #651 ثابت ہوا کہ ابھی آپ کے دماغ میں کچھ باتیں واضح نہیں ہیں! خیر اس بار "ان سے" سے آپ کی مراد کیا ہے؟
ع عندلیب محفلین جولائی 15، 2008 #654 حیرت ہے! جن بھوتوں سے دوستی نہیں ہے آپ کی ویسے سے آپ ہر کسی سے دوستی کرنے میں ماہر ہیں ۔
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #655 خیر یہ دوستی ہی تو ہم سے نہیں ہو پاتی اپیا۔ بہت ساری صفات کی مانند اس سے بھی محروم ہوں۔
ع عندلیب محفلین جولائی 15، 2008 #656 دوست تو بہت ہونگے آپ کے وہاں بھی ، ویسے آپ کی عادتیں ہی ایسی ہیں کہ ہر کوئی آپ سے دوستی کرنا چاہتا ہوگا ۔
دوست تو بہت ہونگے آپ کے وہاں بھی ، ویسے آپ کی عادتیں ہی ایسی ہیں کہ ہر کوئی آپ سے دوستی کرنا چاہتا ہوگا ۔
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #657 ڈرا دھمکا کے رکھتا تھا بلکہ یوں کہئے کہ مرعوب رکھتا تھا اور علیٰحدہ رہتا تھا اس لئے ہم جماعتوں تک سے تو میری دوستی نہ ہو سکی۔ ہاں بوڑھے اور بچے ضرور دوست ہوا کرتے تھے جب گاؤں میں ہوتا تھا۔
ڈرا دھمکا کے رکھتا تھا بلکہ یوں کہئے کہ مرعوب رکھتا تھا اور علیٰحدہ رہتا تھا اس لئے ہم جماعتوں تک سے تو میری دوستی نہ ہو سکی۔ ہاں بوڑھے اور بچے ضرور دوست ہوا کرتے تھے جب گاؤں میں ہوتا تھا۔