غضب كرتے ہیں نظامی صاحب بھی۔
نظامی صاحب ایک تو یہ بات کہ ایک پیغام بھیجنے کے بعد کسی دوسرے رکن کے پیغام کا انتظار کیا کریں، یہ خود کلامیاں اچھی نہیں لگتیں۔ دوسرا یہ کہ آپ زورِ خطابت میں گ کو ہضم کر گئے۔
اور ہاں حروف تہجی کے لحاظ سے اشعار لکھنے کا الگ سے دھاگہ موجود ہے۔