الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دال دلیے کو ترجیح دوں گا خیالی پلاؤ پر۔ کم از کم اس سے پیٹ تو بھر جائے گا ناں۔
 
ڈر تو لگا تھا ایسا لکھنے سے قبل کہ لوگ کہیں دل پہ نہ لے لیں۔ پر کیا بتائیں خ نے ایسا لکھوا دیا۔
 
رہنے دیں بیٹا مردانہ ذہن پر تو بقول اکبر الٰہ آبادی زنانہ پردہ پڑ گیا ہے۔ مزید بوجھ غیر فطری ہوگا۔ :)
 
سعود بھیا کی زیادہ تر بہنوں کا پردہ ان کے چہروں پر ہی سلامت ہے کسی مرد کے عقل پہ نہیں پڑا اس لئے خطرہ نہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
لسبیلہ سے لیاری ندی تک کتنا فاصلہ ہے؟ کراچی کے اراکین کچھ مدد کر سکتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top