الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محفل پر میرے اور زیک کے علاوہ اس وقت کوئی نہیں
 

وجی

لائبریرین
صبر کی ضرورت ہے آج کل ہمیں
لیکن عندلیب بی بی شائد یا شاید ان میں کوئی فرق ہے یا نہیں‌
 

مغزل

محفلین
طوطے جتنے تھے میرے گھر میں دوست
میں نے وہ سب کے سب ہی بیچ دیئے۔

ہہہہہ۔
 

عندلیب

محفلین
قریب ہی کہیں کچھ ضرورت کی چیزیں‌ لانے نکل گئے ہونگے آنے تک انتظار کر لیتے ہیں‌۔۔۔کیا خیال ہے زھرا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top