ڈرتے ڈرتے مغل صاحب سے عرض ہے کہ خ کے بعد حرف د آتا ہے، یہ ت کہاں سے لے آئے؟
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2008 #761 ڈرتے ڈرتے مغل صاحب سے عرض ہے کہ خ کے بعد حرف د آتا ہے، یہ ت کہاں سے لے آئے؟
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2008 #765 سُنا تو یہی تھا کہ کبھی کبھار کا مغالطہ ہونا کچھ نقصان دہ نہیں ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2008 #774 عین ممکن ہے میں اس کے الٹ کروں۔ آخر کو گھر داری بھی تو کرنی ہے ناں۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2008 #778 کوئی جادو کا کھیل رہے ہیں کیا کہ غائب ہونا ہے اور پھر ظاہر ہو جانا ہے؟