الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹھہریں پہلے میری بات سن لیں کہ پہلا عشرہ بھی گیا اور آج دوسرا عشرہ بھی گیا۔ تیسرہ عشرہ شروع ہونے کو ہے۔ بخشش کا عشرہ ہے۔ زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا لیں اس سے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
ٹھیک کہا ہے آپ نے، بس دعا کیجے گا کہ اللہ ہمیں اس عشرے کے تمام تر فیوض و برکات سے مالامال فرمائے اور ہمارا نام کامیاب لوگوں کی فہرست میں شامل کردے۔
 
فاروقی

معطل
جلدی میں آتے ہین مغل صاحب اور جلدی میں بھاگ جاتے ہیں.............چکر کیا ہے..........میرے خیال سے آن لائن ہوتے ہی پوسٹ لکھتے ہیں اور آف لائن ہو جاتے ہیں.....یا کچھ اور چکر چلایا ہوا ہے آپ نے.........؟
 
مغزل

محفلین

حیرت ہے ۔ ۔۔ یہ آپ کیسے کہہ رہے ہیں ۔۔ بھئی میں تو یہیں ہوں
کہیں نہیں گیا۔۔۔۔ :blush:
 
فاروقی

معطل
حیرت ہے ۔ ۔۔ یہ آپ کیسے کہہ رہے ہیں ۔۔ بھئی میں تو یہیں ہوں
کہیں نہیں گیا۔۔۔۔ :blush:

تو پھر یہ کیا چکر ہے....آف لائن والا.....؟
b6zr6b.jpg
 
جیہ

لائبریرین
دل پر بوجھ نہ لیں ۔ آپ بھی آپیئر آف لائن والا آپشن سیلیکٹ کرکے غائب ہو سکتے ہیں
 
وجی

لائبریرین
ڈاکٹر نے منع کیا ہوگا دل پر بوجھ لینے سے اسی لئے تو گلہ کیا ہے فاروقی صاحب نے
 
وجی

لائبریرین
رکیئے بھائی فاروق آپ کیا کر رہے ہیں کھیل تو خراب نہ کریں نا ویسے یہ آپشن آپکو اپکے یوزر کنٹرول پینل میں ملےگا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top