زہے نصیب...............شکریہ وجی صاحب
شمشاد لائبریرین ستمبر 20، 2008 #422 سامنے کی بات نظر نہیں آ رہی فاروقی صاحب کو کہ یہ الف بے پے کا کھیل ہے۔
الف عین لائبریرین ستمبر 20، 2008 #424 صحیح تو چلا رہے ہو اس دھاگے کو فاروق۔ اب ص کے بعد ض کا نمبر ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 20، 2008 #426 طریقہ تو یہی ہے ناں میرے بھیاء کہ ص کے بعد ض تو ض کے بعد ط آئے گا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 22، 2008 #440 ارے بھائی رمضان کا بابرکت مہینہ ہے کچھ تو خیال کریں، کیوں گردنیں دبائی جا رہی ہیں۔