ڈھونڈ اے دل تجھے کس کس نے کہاں رکھا تھا۔۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 2، 2008 #783 روکئے مت بھئی دل کو کہ اس کا کام ہی چلتے رہنا ہے اگر رک گیا تو۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 2، 2008 #786 شمشاد کی پھر کون سنے گا جسے نہ شعر کہنے آتے ہیں اور نہ ہی سمجھ میں آتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2008 #791 عین ممکن ہے وہ پہلے ہی کسی تھانے میں بیٹھے ہوں۔ اب یہ نہ پوچھیئے گا کہ وہ تھانہ کس قسم کا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2008 #794 غم اور بھی ہیں زمانے میں محفل کے سوا ادھر بھی دیکھنا پڑتا ہے ناں اعجاز بھائی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2008 #796 قرض کی پیتے تھے مے اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن کیا رمضان میں بھی مے پیتے رہے؟