نہیں جی وہ تو خاموش انقلاب ہوگا نا
ابن سعید خادم اکتوبر 4، 2008 #802 واہ یعنی اب انقلاب بھی خاموش ہونگے۔ اور اس طرح ابن صفی صاحب کے ناولوں کا عنوان بن جائے گا۔
ابن سعید خادم اکتوبر 4، 2008 #807 پہلے بھی اس سلسلے کے چند دھاگوں میں اپنی روایت بھر شرکت کی ہے اپیا نے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2008 #808 تو پھر تو آپ پر بھاری جرمانہ ہونا چاہیے کہ اس دھاگے پر اتنی دیر سے کیوں آئیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2008 #810 ثانیہ مرزا کے پاس وقت ہی وقت ہے۔ سال میں چند ایک ہی تو میچ کھیلنے ہوتے ہیں، باقی وقت ہی وقت ہے۔
وجی لائبریرین اکتوبر 4، 2008 #811 جی بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں ویسے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پاس بھی کافی فارغ ٹائم رہا ہے اس سال ، کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا پاکستان نے اس سال
جی بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں ویسے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پاس بھی کافی فارغ ٹائم رہا ہے اس سال ، کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا پاکستان نے اس سال
الف عین لائبریرین اکتوبر 4، 2008 #812 چاہے جو بھی کہ لیں، صحیح تو یہی ہے کہ جب انسان واقعی چاہے تو وقت نکال سکتا ہے ہر کام کے لئے یا محض اس قسم کی پوسٹس میں کچھ حد تک تضیعِ اوقات کے لئے بھی۔
چاہے جو بھی کہ لیں، صحیح تو یہی ہے کہ جب انسان واقعی چاہے تو وقت نکال سکتا ہے ہر کام کے لئے یا محض اس قسم کی پوسٹس میں کچھ حد تک تضیعِ اوقات کے لئے بھی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2008 #814 خیر آپ کہہ رہے ہیں تو صحیح ہی ہو گا لیکن کسی کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت ہی نہ ہو تو وہ پیغام کیسے پوسٹ کرے گا۔
خیر آپ کہہ رہے ہیں تو صحیح ہی ہو گا لیکن کسی کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت ہی نہ ہو تو وہ پیغام کیسے پوسٹ کرے گا۔
ابن سعید خادم اکتوبر 4، 2008 #818 رات کے اس پہر تو آپ آن لائن آئی ہیں اپیا اور کہہ رہی ہیں کہ ڈرنا نہیں چاہئے۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 4، 2008 #819 زبردستی نہیں کی مجھ سے کسی نے رات کے اس پہر آن لائن ہونے کے لئے ۔۔۔۔