الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
صحت تو خراب نہیں کر لی آپ نے کہیں عید پر رمضان کی کسر نکال کر۔
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی پریشانی دور فرمائے۔
 
ضرور کہیں کچھ گڑبڑ‌ ہے۔ عید کے دن سے ہی میں پریشان ہوں‌کہ آپ کی طرف سے کوئی خبر ہی نہیں۔ محفل میں صبح دوپہر شام‌ کسی بھی وقت آپ کی آمد کے آثار ہی نہ تھے۔ خیر اللہ سے بہتری کی دعا کرتے ہیں
 

جیہ

لائبریرین
کیسے کہوں کہ یہ ٹائپو تھی۔ ویسے ہم پختونوں کو تذکیر و تانیث کی غلطیاں معاف ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آج اتنے دنوں بعد آئی ہیں اور اوپر سے رعب جما رہی ہیں۔ حالانکہ پوچھنا ہمیں چاہیے کہ یہ اتنے دنوں سے ہیں کہاں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top