اب یہی تو گڑبڑ ہو گئی شمشاد بھائی کہ پوچھا نہیں۔ اسی بات کی تو ڈانٹ پڑ رہی ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 5، 2008 #841 اب یہی تو گڑبڑ ہو گئی شمشاد بھائی کہ پوچھا نہیں۔ اسی بات کی تو ڈانٹ پڑ رہی ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 5، 2008 #843 پتا نہیںشمشاد بھائی خیر میںتو اپیا کے خلاف ایسا سوچنا بھی گناہ سمجھتا ہوں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 5، 2008 #848 جب شمشاد چاہیں تب آ جائے تو بات ہے، محض ث کی باری پر ہی کیوں آتی ہے ثانیہ؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 5، 2008 #851 خیر ہم اتنے بھی بھولے نہیں جتنا آپ سمجھ رہے ہیں۔ ہم خوب سمجھتے ہیں کہ ثمرین بھابی سے پیچھا چھڑانا چاہتے ہیں آپ
خیر ہم اتنے بھی بھولے نہیں جتنا آپ سمجھ رہے ہیں۔ ہم خوب سمجھتے ہیں کہ ثمرین بھابی سے پیچھا چھڑانا چاہتے ہیں آپ
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2008 #852 دل پشوری کرتے ہیں ہم ثمرین کا نام لیکر، ویسے تمہاری بھابھی کا نام ثمرین نہیں ہے۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 5، 2008 #853 ذکر ہی نا کریں ، مجھے خوب معلوم ہے کہ میری اصلی بھابی کا نام ثمرین نہیں ہے ۔ ثمرین تو ہم بقول غالب اک چھیڑ ہے وگرنہ مراد امتحاں نہیں ۔۔۔۔۔۔ لیتے ہیں
ذکر ہی نا کریں ، مجھے خوب معلوم ہے کہ میری اصلی بھابی کا نام ثمرین نہیں ہے ۔ ثمرین تو ہم بقول غالب اک چھیڑ ہے وگرنہ مراد امتحاں نہیں ۔۔۔۔۔۔ لیتے ہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2008 #855 رہنے دیں ایسی باتوں کو وگرنہ : ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار ہمیں بھی آتا ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 5، 2008 #858 شرمندہ نہ کریں نظامی بھیا میری اردو اس درجے کی نہیں کہ غالب سے مغلوب ہو جاؤں۔