طلب و رسد کا خیال رکھا جائے تو پھر ضرر رساں نہیں ہو گی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2008 #865 فکر نہ کریں آتی ہی ہوں گی۔ ویسے کل کسی پریشانی کا ذکر تو کر رہی تھیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 5، 2008 #871 محفل کے اس گوشے میں جس کی داغ بیل آپ نے ہی ڈالی تھی آپ واقعی عرصہ بعد آئیں اپیا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2008 #872 ناز نخرے بھی دکھانے ہوتے ہیں ناں ان خواتین نے۔ خواتین لکھنے پر بُرا تو نہیں مانا ناں۔
تعبیر محفلین اکتوبر 5، 2008 #874 ہاں نا اس میں برا کیا ماننا اور آپ سب تو میرے دوست، عزیز سب کچھ ہو پھر اپنوں کا برا کیا ماننا
ع عندلیب محفلین اکتوبر 5، 2008 #879 تھوڑی مصروف ہوں میںاپنی فیملی میں وقت ہی نہیں نکال پا رہی تھی ۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2008 #880 ٹھیک ہے بھئی مان لیا کہ آپ مصروف ہیں لیکن اردو محفل کا بھی آپ پر کچھ حق ہے کہ نہیں؟