توبہ ہے مثالیں دینا تو کوئی شمشاد جی سے سیکھے
الف عین لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #883 ثانیہ مرزا بھی آج کل خوش نام سے زیادہ بد نام ہو رہی ہے۔نہ جانے کیوں!!
وجی لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #886 حضرت م م مغل صاحب کیا کہ رہے ہیں آپ میں اور معاونت وہ بھی معلومات کے بارے میں
وجی لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #888 دانا تو آپ ہیں ہم کہاں علم رکھتے ہیں جناب جو تھوڑا بہت معلوم ہے اسکے بارے میں معلوم کر کے آپ کیا کرینگے آپکو تو پہلے سے معلوم ہے
دانا تو آپ ہیں ہم کہاں علم رکھتے ہیں جناب جو تھوڑا بہت معلوم ہے اسکے بارے میں معلوم کر کے آپ کیا کرینگے آپکو تو پہلے سے معلوم ہے
الف عین لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #889 ڈر ہے کہ مجھ پر الزام عائد نہ ہو جائے کہ میں بھی کچھ چھپا رہا وں!!
مغزل محفلین اکتوبر 6، 2008 #892 زحمت کہ معانقہ ہوگیا تھا اس لیئے مدون کرنا پڑا۔ اصل مراسلہ : رہنے دیں ۔۔ موصوف کو سبکی محسوس نہ ہو کہیں۔۔
زحمت کہ معانقہ ہوگیا تھا اس لیئے مدون کرنا پڑا۔ اصل مراسلہ : رہنے دیں ۔۔ موصوف کو سبکی محسوس نہ ہو کہیں۔۔
مغزل محفلین اکتوبر 6، 2008 #896 صحت مندی کی علامت ہے باسی عید بھی ۔۔ ویسے جیہ سب سے کٹ کر جی رہی ہیں نا ۔۔ اس لئے ۔۔ باقی سبھی کو مبارکباد دے چکا تھا۔۔
صحت مندی کی علامت ہے باسی عید بھی ۔۔ ویسے جیہ سب سے کٹ کر جی رہی ہیں نا ۔۔ اس لئے ۔۔ باقی سبھی کو مبارکباد دے چکا تھا۔۔
جیہ لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #899 م۔م۔مغل نے کہا: سبحان اللہ ۔۔ آپ حیات ہیں ؟؟ عید مبارک جی جی ۔۔ کیسی ہو آپ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم نہ کریں مغل اعظم جی مجھے مار کر ۔ خیر مبارک ۔ آپ کو بھی عید مبارک۔ آپ کی عید مبارک باد مجھے مل گئ تھی جی میل کے ذریعے
م۔م۔مغل نے کہا: سبحان اللہ ۔۔ آپ حیات ہیں ؟؟ عید مبارک جی جی ۔۔ کیسی ہو آپ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم نہ کریں مغل اعظم جی مجھے مار کر ۔ خیر مبارک ۔ آپ کو بھی عید مبارک۔ آپ کی عید مبارک باد مجھے مل گئ تھی جی میل کے ذریعے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #900 عرصہ بعد آؤ گی تو یہی کچھ سننے کو ملے گا۔ روز نہیں تو دوسرے دن ہی ایک آدھ پیغام بھیج دیا کرو۔