ضروری ہے کیا؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #902 غضب خدا کا یہ ع کے بعد ض کہاں سے آ گیا۔ اب تو سوات میں گرمی بھی نہیں ہے کہ اس کا اثر ہو۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #904 قبلہ فکر مندی اس کے ہوش و حواس گم کرے جسے کوئی فکر ہو اور جسے کوئی فکر ہی نہ ہو تو اُسے کیا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #906 گھبرا تو نہیں گئے آپ کہیں، ویسے میں تو کسی پر غصہ نہیں ہو رہا تھا۔
وجی لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #907 لیں ہم اور گھبراہٹ ہم امریکی حملوں سے نہیں گھبرائے تو کسی کے غضے سے کیا گھبرائیں گے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #908 مجھے تو یہی لگ رہا ہے کہ آپ گھبرائے ہوئے ہیں کہ غصے کو غضے لکھ رہے ہیں۔
وجی لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #910 شمشاد نے کہا: مجھے تو یہی لگ رہا ہے کہ آپ گھبرائے ہوئے ہیں کہ غصے کو غضے لکھ رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نا بھائی کیا غضے کو غصے ہی لکھا جاتا ہے اوہ یہ تو املا کی غلطی ہے نا گھبراہٹ تو نہیں کہ سکتے نا
شمشاد نے کہا: مجھے تو یہی لگ رہا ہے کہ آپ گھبرائے ہوئے ہیں کہ غصے کو غضے لکھ رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نا بھائی کیا غضے کو غصے ہی لکھا جاتا ہے اوہ یہ تو املا کی غلطی ہے نا گھبراہٹ تو نہیں کہ سکتے نا
سارہ خان محفلین اکتوبر 6، 2008 #914 آپ خود ہی تو دیر آمد کا اعلان کر رہے تھے اپنی ۔۔۔ مجھے تو اب دیر ہو ہی جاتی ہے ۔۔ پتا نہیں کیوں ۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 6، 2008 #915 بٹیا رانی میں پیغام میں تاخیر کی بات کر رہا تھا۔ محفل میں تو میں پورا دن پوری رات رہتا ہوں۔
سارہ خان محفلین اکتوبر 6، 2008 #916 پیغام نہ لیکھیں تو پوری رات دن رہنے کا فائدہ ۔۔ ویسے کیا نیند میں بھی محفل گردی کر رہے ہوتے ہیں ؟
سارہ خان محفلین اکتوبر 6، 2008 #918 ٹھیک نہیں رہے گا لیپ ٹاپ اس طرح تو اس کو بھی ذرا آرام کروایا کریں ۔۔
سارہ خان محفلین اکتوبر 6، 2008 #920 جواب نہیں آپ کا بھی ۔۔ فری کا تو نہیں ملا لیپ ٹاپ جو اتنی بے قدری ۔۔ :tounge: