میں بھی آپ سے اتفاق کرتاہوں شمشاد بھائی
ابن سعید خادم نومبر 1، 2008 #883 ہائیں ابھی عدالت کی کاروائی شروع ہوئی نہیں یہ گواہیاں پہلے سے ہو رہی ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 1، 2008 #884 یہی تو اس دور میں کامیابی کی ضمانت ہے۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ جام اسی کا ہے جس نے ہاتھ بڑھا کے لے لیا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 1، 2008 #886 اس میں کیا مشکل ہے۔ میرا پسندیدہ موضوع " کھانا " ہوتا ہے۔ آپ کا کون سا ہے؟
زین لائبریرین نومبر 1، 2008 #890 توبہ کرلی ہے ، اب غلطی نہیںہوگی اصل میں مجھے الف ب یاد نہیں اب دوبارہ یاد کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔
ابن سعید خادم نومبر 1، 2008 #891 ٹھیک ہے زین بھیا کوئی بات نہیں یہاں کچھ حروف جان بوجھ کر شامل نہیں کئے جاتے۔ وقت آنے پر ان سے بھی شناسائی ہو ہی جائے گی آپ کی۔
ٹھیک ہے زین بھیا کوئی بات نہیں یہاں کچھ حروف جان بوجھ کر شامل نہیں کئے جاتے۔ وقت آنے پر ان سے بھی شناسائی ہو ہی جائے گی آپ کی۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 1، 2008 #893 جاوید سے جبار تک کا کیا حال ہے۔ کیا وہ اس الف ب کے سفر میں ہمسفر ثابت ہو سکیںگے۔
ابن سعید خادم نومبر 1، 2008 #894 چاول سے چٹنی تک سب کچھ حروف تہجی کی ہی نظر ہو جاتا ہے۔ حاصل کچھ بھی نہیں ہوتا۔
ابن سعید خادم نومبر 1، 2008 #899 ڈالڈے کی بناسپتی گھی کو کوئی پکون بنا کے چٹ پٹ حاضر بھی ہو گئیں اپیا۔