تو کیا کریں حجاب اپیا سے سموسوں کی ترکیب کی بات کریں کیا؟
ع عندلیب محفلین اکتوبر 19، 2008 #422 ٹھیک ہیں بات کر لیں اور خود بھی کھائیں اور دوسروں کو بھی کھلائیں ۔۔۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 19، 2008 #423 ثواب کا کام تو ہے احباب کو کھلانا پر یہ تو تبھی ممکن ہے جب احباب تشریف لائیں۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 19، 2008 #424 جواب نہیں آپ کا آپ بلا کے تو دیکھئے دوڑے چلئے آئنگےسب آپ کے لئے ۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2008 #425 چاہے جب بھی بنائیں، ثابت دھنیہ ضرور ڈالیے گا سموسوں میں، اور جب سموسے بن ہی رہے ہیں تو تھوڑے سے پکوڑے بھی تل لیجیئے۔
چاہے جب بھی بنائیں، ثابت دھنیہ ضرور ڈالیے گا سموسوں میں، اور جب سموسے بن ہی رہے ہیں تو تھوڑے سے پکوڑے بھی تل لیجیئے۔
زھرا علوی محفلین اکتوبر 19، 2008 #426 چٹنی ہم بنا لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھیا جانی احباب کا تو پتا نہیں پر ہم حاضر ہیں۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 19، 2008 #427 چونکہ آپ حروف تہجی کی ترتیب سے حاضر نہیں ہوئیںاس لئے آپ کی آمد مشکوک ہے بیٹا۔ آپ پھر سے آئیے۔
زھرا علوی محفلین اکتوبر 19، 2008 #428 حیرت ہے ہمیں خود پہ ہم کیسے بھول گئے کہ ہم اس دھاگے میں ہیں ۔۔۔ شاید اتنی مزے کی باتیں چل رہی تھیں اسلیے پتہ ہی نہیں چلا۔۔۔۔۔
حیرت ہے ہمیں خود پہ ہم کیسے بھول گئے کہ ہم اس دھاگے میں ہیں ۔۔۔ شاید اتنی مزے کی باتیں چل رہی تھیں اسلیے پتہ ہی نہیں چلا۔۔۔۔۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 19، 2008 #429 خیر شمشاد بھائی کونسے والے پکوڑے چاہئے سبزی والے پالک کے پیاز کے کاجو کے کونسے والے ۔۔۔۔۔؟
ابن سعید خادم اکتوبر 19، 2008 #430 دیکھئے اب تو اس دھاگے میں کم و بیش دو دو بہن بھائی موجود ہیں۔ تو کچھ پکوڑا سموسا واقعی ضروری ہو جاتا ہے۔
دیکھئے اب تو اس دھاگے میں کم و بیش دو دو بہن بھائی موجود ہیں۔ تو کچھ پکوڑا سموسا واقعی ضروری ہو جاتا ہے۔
زھرا علوی محفلین اکتوبر 19، 2008 #433 ذرا بھی مسئلہ نہیں کچھ بھی بنوا لیں مجھ سے ۔۔۔مجھے ویسے بھی کوکنگ کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 19، 2008 #434 ریت تو یہی ہے کہ بہنیں ہی بنا بنا کے کھلاتی ہیں۔ ورنی بھائی تو لا لا کے کھلاتے ہیں۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 19، 2008 #435 زور کس بات پہ ہے آپ کا یہ بتائیں سعود بھائی بنانے پر یا کھلانے پر ۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2008 #438 شمشاد کی بھی یہی خیال ہے کہ ضرور بلایا جائے جب گرما گرم پکوڑے سموسے تیار ہو جائیں۔