الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چاہے جب بھی بنائیں، ثابت دھنیہ ضرور ڈالیے گا سموسوں میں، اور جب سموسے بن ہی رہے ہیں تو تھوڑے سے پکوڑے بھی تل لیجیئے۔
 

زھرا علوی

محفلین
حیرت ہے ہمیں خود پہ ہم کیسے بھول گئے کہ ہم اس دھاگے میں ہیں ۔۔۔
شاید اتنی مزے کی باتیں چل رہی تھیں اسلیے پتہ ہی نہیں چلا۔۔۔۔۔:):)
 
دیکھئے اب تو اس دھاگے میں کم و بیش دو دو بہن بھائی موجود ہیں۔ تو کچھ پکوڑا سموسا واقعی ضروری ہو جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد کی بھی یہی خیال ہے کہ ضرور بلایا جائے جب گرما گرم پکوڑے سموسے تیار ہو جائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top