عندلیب اپیا ان دنوں ہند میں بھی جو حالات ہیں وہ کسی طور پر امن نہیں کہے جا سکتے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 20، 2008 #481 عندلیب اپیا ان دنوں ہند میں بھی جو حالات ہیں وہ کسی طور پر امن نہیں کہے جا سکتے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 20، 2008 #485 ابن سعید نے کہا: عندلیب اپیا ان دنوں ہند میں بھی جو حالات ہیں وہ کسی طور پر امن نہیں کہے جا سکتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسی بات کر رہے ہیں سعود بھائی، جو حالات پاکستان کے ہاں، ذرا اس کے متعلق سوچیں۔
ابن سعید نے کہا: عندلیب اپیا ان دنوں ہند میں بھی جو حالات ہیں وہ کسی طور پر امن نہیں کہے جا سکتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیسی بات کر رہے ہیں سعود بھائی، جو حالات پاکستان کے ہاں، ذرا اس کے متعلق سوچیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 21، 2008 #486 گو کہ پاکستان کے حالات کچھ کم خراب نہیں پر ہند میں حالیہ تخریب کاری کے پیچھے جو کریہہ الصورت مقصد نظر آتا ہے وہ خاصہ المناک ہے۔ اللہ عالمی امن قائم کرے۔
گو کہ پاکستان کے حالات کچھ کم خراب نہیں پر ہند میں حالیہ تخریب کاری کے پیچھے جو کریہہ الصورت مقصد نظر آتا ہے وہ خاصہ المناک ہے۔ اللہ عالمی امن قائم کرے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2008 #487 لیجیئے جناب میں تو گیا۔ پھر ملیں گے، کہ اس وقت بہت نیند آ رہی ہے۔
زھرا علوی محفلین اکتوبر 21، 2008 #493 اب ہماری باری ہے پیغام بھیجنے کی سو ہم آ گئے۔۔۔۔۔ السلام و علیکم !
ابن سعید خادم اکتوبر 21، 2008 #498 ٹھہریے ہمیں ٹھیک سے توجہ فرما لینے دیجئے۔ حالات کیسے ہیں اپیا اور آپ کا زخم؟