حضرت سیدھی بات کیسے کی جاتی ہے ۔۔۔۔؟
ابن سعید خادم نومبر 5، 2008 #215 غالبام عینک کا کاروبار ہی واحد ایسا کاروبار ہے جس کے لئے عینک ضروری ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2008 #216 فراغت ہی نہیں ملتی اس کاروبار میں کیونکہ آج کے دور میں ہر دوسرا فرد عینک استعمال کرتا ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 5، 2008 #217 قیب کی چیزیں دیکھنے کے لئے خورد بین اور دور کی چیزیں دیکھنے کے لئے دور بین۔
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2008 #218 کہاں سے ملیں گی یہ خورد بین اور دور بین، مرغی سبزی کی دکان سے مل جائیں گی کیا؟
ابن سعید خادم نومبر 5، 2008 #220 گلیوں کوچوں میں ملتی ہیں یہ سب شمشاد بھائی۔ اور اگر کسی دوسرے ملک کے گلی کوچوں سے منگوا لیجئے تو امپورٹیڈ بھی کہی جاتی ہیں۔
گلیوں کوچوں میں ملتی ہیں یہ سب شمشاد بھائی۔ اور اگر کسی دوسرے ملک کے گلی کوچوں سے منگوا لیجئے تو امپورٹیڈ بھی کہی جاتی ہیں۔