حیرت ہے آپ کے ساتھ ایسا کب ہوا سعود بھائی ۔۔۔؟
مغزل محفلین نومبر 5، 2008 #171 ضرب جمع تفریق میں لگے تھے ہم کہ تقسیم ہوگئے ، اس بجلی کے ہاتھوں۔ عندلیبِ ہند کو سلام
ع عندلیب محفلین نومبر 5، 2008 #173 طویل وقفے سے یہی سن رہی ہوں کے اب پاکستان مین بجلی کی کٹوتی ختم ہو گئی ہے پر آپ تو کچھ اور ہی فرما رہے ہیں ۔
طویل وقفے سے یہی سن رہی ہوں کے اب پاکستان مین بجلی کی کٹوتی ختم ہو گئی ہے پر آپ تو کچھ اور ہی فرما رہے ہیں ۔
مغزل محفلین نومبر 5، 2008 #174 ظرافت نامہ خیال کیجئے حکومتِ پاکستان کے بیانات کو، دراصل یہ روتی ہوئی قوم کو اسی طرح ہنساتے رہتے ہیں۔
ظرافت نامہ خیال کیجئے حکومتِ پاکستان کے بیانات کو، دراصل یہ روتی ہوئی قوم کو اسی طرح ہنساتے رہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2008 #176 عین ممکن ہے کوئی ہنس ہی پڑے، ورنہ اب تو عوام بھی پاکستانی حکمرانوں کے بیانات کی عادی ہو چکی ہے۔
مغزل محفلین نومبر 5، 2008 #177 غیاب کے حجاب سے نقاب کا سفر کیسارہا شمشاد انکل ؟؟ طبیعت شریف کیسی ہے کہیں آوراگانِ شب سے نسبت تو نہیں ہے جناب کو ؟؟
غیاب کے حجاب سے نقاب کا سفر کیسارہا شمشاد انکل ؟؟ طبیعت شریف کیسی ہے کہیں آوراگانِ شب سے نسبت تو نہیں ہے جناب کو ؟؟
ع عندلیب محفلین نومبر 5، 2008 #179 قابل داد اور بہت مشکل جملوں کا استعمال ہے آپ دونوں کا، پر ہم جیسوںکو بھی دھیان میں رکھیں ناں ۔