الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بہت رات ہو چلی ہے، آپ کے سمجھنے اور میرے سونے کا وقت ہو چلا ہے اپیا۔ پر ایک عدد تک بندی زیر ترتیب ہے اسے تمام کرکے کی سونا ہوپائے گا شائد۔
 
تک بندی خو اس کے متوقع ٹھکانے پر پوسٹ کر دیا ہے ملاحظہ فرما لیں اپیا۔ اور اب سونے کی اجازت دیں۔
 

زین

لائبریرین
جی جناب!
ہم رات گئے پہنچ گئے ہیں لیکن اس وقت تو میدان خالی نظر آرہا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
حیران کرنے والی باتیں نہ کریں۔ ہم دوست بننا چاہ رہے ہیں اور آپ اجنبی بننے پر بضد نظر آتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top