ڈھیل بہت دے رکھی ہے آپ نے اپنے دل کو۔ ذرا اس کی طنابیں کھینچ کر رکھیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 6، 2008 #241 ڈھیل بہت دے رکھی ہے آپ نے اپنے دل کو۔ ذرا اس کی طنابیں کھینچ کر رکھیں۔
ابن سعید خادم نومبر 6، 2008 #244 زیادہ تکلف میں کیوں پڑتے ہیں فارقی بھائی۔ ارے ہمین ظل سبحانی کہہ کر کیوں شرمندہ کرتے ہیں
مغزل محفلین نومبر 6، 2008 #251 ضعیفی چھاگئی ہے لگتا ہے ۔ یا پھر میری مسند کا کمال ہے کہ ض رہنے دیا آپ نے ۔۔
فاروقی معطل نومبر 6، 2008 #252 اب کہاں سے شروع کریں مغل صاحب .......نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے.......آپ نے ض کا نیا شوشہ چھوڑ دیا......رہنے دیتے ....رات گئی بات گئی............یا یہ کون سا قرآن حدیث تھا........
اب کہاں سے شروع کریں مغل صاحب .......نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے.......آپ نے ض کا نیا شوشہ چھوڑ دیا......رہنے دیتے ....رات گئی بات گئی............یا یہ کون سا قرآن حدیث تھا........
مغزل محفلین نومبر 6، 2008 #254 طالب ِعلم ہو ں میں تو ۔۔ ض میں شوشہ نہیں ہوتا ، تاقتیکہ ہے اس سے مرکب نہ بنا یا جائے ۔۔ اب آپ ظ سے لکھیے
طالب ِعلم ہو ں میں تو ۔۔ ض میں شوشہ نہیں ہوتا ، تاقتیکہ ہے اس سے مرکب نہ بنا یا جائے ۔۔ اب آپ ظ سے لکھیے
ابن سعید خادم نومبر 6، 2008 #255 ظہر کے بعد سے مسند پھر مجھے مل گیا تھا۔ وہ تو رات ایک تک بندی لکھی اس چکر مین دماغ گھوم رہا ہے شاید اسی لئے بار بار خطا کر رہا ہوں۔
ظہر کے بعد سے مسند پھر مجھے مل گیا تھا۔ وہ تو رات ایک تک بندی لکھی اس چکر مین دماغ گھوم رہا ہے شاید اسی لئے بار بار خطا کر رہا ہوں۔