قیاس ہے خوش فہمی نہیں
ابن سعید خادم نومبر 9، 2008 #445 میں ذرا کھانے کے لئے اٹھا تھا تو کچھ اور کام نکل آئے اور بس محٍل واپسی میں دیر ہو گئی۔
زین لائبریرین نومبر 9، 2008 #446 نصیب اچھا تھا آپ کا ورنہ میں توتھانے میں آپ کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرانے جارہا تھا۔ پھر تو پپو تھانےدارآپ کو کہیں سے بھی ڈھونڈ کر لے آتے
نصیب اچھا تھا آپ کا ورنہ میں توتھانے میں آپ کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرانے جارہا تھا۔ پھر تو پپو تھانےدارآپ کو کہیں سے بھی ڈھونڈ کر لے آتے
زین لائبریرین نومبر 9، 2008 #448 یہ کیا کہہ رہے ہو ؟؟ "قنون" کے شکنچے سے کیسے نکل کر یہاں پہنچ گئے ؟؟
زین لائبریرین نومبر 9، 2008 #450 یہی مسئلہ ہے کہ مجھے کچھ یاد نہیں رہتا،بے خوابی کے باعث برا حال ہے ایسی حالت میں تھانے کا نام سن کر ہکا بکارہ ہوگیا
یہی مسئلہ ہے کہ مجھے کچھ یاد نہیں رہتا،بے خوابی کے باعث برا حال ہے ایسی حالت میں تھانے کا نام سن کر ہکا بکارہ ہوگیا
ابن سعید خادم نومبر 9، 2008 #455 ٹھیک ہے بیٹا آپ کو بھلا کون روک سکتا ہے۔ اب آپ کا کمپیوٹر کس حال میں ہے؟
سارہ خان محفلین نومبر 9، 2008 #456 ٹھیک ہے پر ان کی نشت اتنی اعلیٰ ہے کہ میں نہیں سنبھال سکوں گی ۔۔ بس خانہ پری کے لئے آ سکتی ہوں :tounge:
ٹھیک ہے پر ان کی نشت اتنی اعلیٰ ہے کہ میں نہیں سنبھال سکوں گی ۔۔ بس خانہ پری کے لئے آ سکتی ہوں :tounge:
سارہ خان محفلین نومبر 9، 2008 #457 ثابت سلامت ہے فی الحال تو کمپیوٹر اللہ کا شکر ہے ۔۔ آپ کیسے ہیں سعود بھیا اور کہاں ہیں ؟
زین لائبریرین نومبر 9، 2008 #458 ٹھیک ہے پر ان کی نشت اتنی اعلیٰ ہے کہ میں نہیں سنبھال سکوں گی ۔۔ بس خانہ پری کے لئے آ سکتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جائے مقام تو واقعی ان کا بہت بلند ہے ۔
ٹھیک ہے پر ان کی نشت اتنی اعلیٰ ہے کہ میں نہیں سنبھال سکوں گی ۔۔ بس خانہ پری کے لئے آ سکتی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جائے مقام تو واقعی ان کا بہت بلند ہے ۔