الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
حلوہ یا کچھ مٹھائی ہونی چاہئے آپ کے نئے فلیٹ کی خوشی میں تو ۔۔۔

بہت بہت مبارک ہو نیاا گھر سعود بھیا ۔۔
 

زین

لائبریرین
خاطرمدارت، آؤبھگت اور مہمان نوازی ہونی چاہیئے سعد بھائی اب تو، دعوت کا اہتمام کرکے
 
دیکھیئے حٌوہ مٹھائی جو بھی ہونا ہو بتا دیجئے میں اپیا سے بنوا کے آُ کو بھجوا دوں۔ ویسے پہلے سب کچھ میرے پاس آئے گا چکھنے کے لئے۔
 

عندلیب

محفلین
ڈرتے تو نہیں ہیں سعود بھائی ایسی باتوں سے پر شرط تو یہی ہوگی کہ آپ کو ان کے ہاں جانا پڑئیگا ۔۔۔
 
ذرا بھی نہیں ڈرتے، محفل میں میری اتنی بہنیں بیٹیاں اور بھائی بندھو ہیں کہ کسی قسم کا خوف ہی نہیں ہوتا۔
 

زین

لائبریرین
ذوق تو ہے ہمیں بھارت جانے کا لیکن کیا کرے مصروفیات کی وجہ سے تو اپنے شہر سے بھی نہیں نکل پاتے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top