غدر جو مچادی تھی آپ نے
زین لائبریرین نومبر 10، 2008 #522 فساد کی باتیں نہ پھیلائیوو ہم نے کب ہنگامہ کھڑا کیا نام تو خوشی ہے لیکن کسی کی خوشی آپ سے نہیں دیکھی جاسکتی
فساد کی باتیں نہ پھیلائیوو ہم نے کب ہنگامہ کھڑا کیا نام تو خوشی ہے لیکن کسی کی خوشی آپ سے نہیں دیکھی جاسکتی
خوشی محفلین نومبر 10، 2008 #523 کسی کی خوشی ، میںتو جب سے آئی ہوںاپ کو تو خوش دیکھا نہیںکسی اور کی خوشی کا مجھے کیا پتہ
ع عندلیب محفلین نومبر 10، 2008 #524 گرم کیوں ہو رہی خوشی جی آپ کا نام اتنا پیارا ہے ، آپ سے اچھائی کی ہی امید کی جاسکتی ہے ، کیوں طعنے دے رہی ہیں آپ دوسروں کو ۔۔۔؟
گرم کیوں ہو رہی خوشی جی آپ کا نام اتنا پیارا ہے ، آپ سے اچھائی کی ہی امید کی جاسکتی ہے ، کیوں طعنے دے رہی ہیں آپ دوسروں کو ۔۔۔؟
خوشی محفلین نومبر 10، 2008 #525 لو جی طعنہ کسے دیا عندلیب جی آپ تو جانے کس جنم کا بدلہ لینے کے در دپے ھیںآپ کو تو کچھ کہا بھی نہیں
ع عندلیب محفلین نومبر 10، 2008 #526 مجھے نہیں کہا پر زین بھائی کو کہا وہ ہم سب کے بھائی ہیں اسی لئے ہمیں بھی اچھا نہیں لگا بس ۔۔
خوشی محفلین نومبر 10، 2008 #527 ہاں جی میںنے جو لکھا وہ پڑھ لیا اپنے زین بھائی کا لکھا نہیں پڑھا کیا
ع عندلیب محفلین نومبر 10، 2008 #528 نہیں جی ایسی بات نہیں ہے ہم نے دونوں کا پڑھا لیکن شروع آپ نے کیا ، خیر اب آپ سے دوستی کی امید کی جا سکتی ہے کہ نہیں۔۔۔؟
نہیں جی ایسی بات نہیں ہے ہم نے دونوں کا پڑھا لیکن شروع آپ نے کیا ، خیر اب آپ سے دوستی کی امید کی جا سکتی ہے کہ نہیں۔۔۔؟
خوشی محفلین نومبر 10، 2008 #529 ہ کے بعد ن نہیںی آتی ہے یاد ہے کیا کچھ کہہ گئی آپ مجھے اتنا کچھ کہہ کے اب دوستی
خوشی محفلین نومبر 10، 2008 #531 یہاں نہیںآیا کوئی میرے سوا آپ کو جواب دینے اب تو نہ لڑیں مجھ سے پھر الف سے شروع کریں اب
ابن سعید خادم نومبر 10، 2008 #532 ارے خوشی بیٹا آپ تو راتوں رات مبتدی سے معاون ہو گئے۔ مبارک ہو بھئی۔
ع عندلیب محفلین نومبر 10، 2008 #539 جائے کسی کی خالہ نہیں ہوں میں سوائے میرے بھانجے بھانجیوں کے ، جن کو صرف ایک دو بار کے سوا دیکھا نہیں ہے میں نے ۔
جائے کسی کی خالہ نہیں ہوں میں سوائے میرے بھانجے بھانجیوں کے ، جن کو صرف ایک دو بار کے سوا دیکھا نہیں ہے میں نے ۔