حیرت ہے کہ آپ ثروت بٹیا کی خالہ ہونے سے منکر ہیں۔
ع عندلیب محفلین نومبر 10، 2008 #542 خیر اگر آپ کہیں تو بن جاتی ہوں میں ثروت کی خالہ لیکن آپ کو بھی ایک شرط ماننی پڑئیگی کہ آپ ثروت کو اپیا، یا بیٹا نہیں کہیں گے ۔
خیر اگر آپ کہیں تو بن جاتی ہوں میں ثروت کی خالہ لیکن آپ کو بھی ایک شرط ماننی پڑئیگی کہ آپ ثروت کو اپیا، یا بیٹا نہیں کہیں گے ۔
ابن سعید خادم نومبر 10، 2008 #543 دیکھئے اب آپ خالہ ہوئیں تو وہ بچی تو مجھے ماموں ہی کہے گی ناں، تو میں بٹیا کہوں تو کیا برا؟
ابن سعید خادم نومبر 10، 2008 #545 ذرا بھی نہیں آنے والا آپ کی دھونس میں۔ آپ کو شاید پتا نہیں کہ میری اپیا ہیں ایک عندلیب نام سے۔ زیادہ تنگ کیا تو ان سے شکایت لگاؤں گا میںآپ کی۔
ذرا بھی نہیں آنے والا آپ کی دھونس میں۔ آپ کو شاید پتا نہیں کہ میری اپیا ہیں ایک عندلیب نام سے۔ زیادہ تنگ کیا تو ان سے شکایت لگاؤں گا میںآپ کی۔
ع عندلیب محفلین نومبر 10، 2008 #546 رہنے دیجئے جس سے چاہیں شکایت کر لیں مجھے کوئی فرق نہیں پڑنے والا ۔
زین لائبریرین نومبر 10، 2008 #548 سارا مزہ خراب کردیاگفتگو کا ،صبح چھ بجے لائٹ چلی گئی اس لیے بات نہ ہوسکی سعود بھائی کیا زبردستی سے رشتے جوڑرہے ہو
سارا مزہ خراب کردیاگفتگو کا ،صبح چھ بجے لائٹ چلی گئی اس لیے بات نہ ہوسکی سعود بھائی کیا زبردستی سے رشتے جوڑرہے ہو
ع عندلیب محفلین نومبر 10، 2008 #549 شائد سعود بھائی کا رشتہ پہلے ہی جڑ چکا ہے اسی لئے وہ کسی سے رشتہ نہیں جوڑنا چاہتے ۔
ابن سعید خادم نومبر 10، 2008 #550 شاید اپیا کی شرارتوں کا شکار ہو رہا ہوں۔ اگر یہ رشتے جوڑ کے نا رکھوں تو پل بھر میں جانے کیا سے کیا پروپیگنڈہ کر دیں اپیا۔
شاید اپیا کی شرارتوں کا شکار ہو رہا ہوں۔ اگر یہ رشتے جوڑ کے نا رکھوں تو پل بھر میں جانے کیا سے کیا پروپیگنڈہ کر دیں اپیا۔
ابن سعید خادم نومبر 10، 2008 #553 صاف بات ہے اپیا کہ اب میں بوڑھا ہو چلا ہوں۔ اور قدیر بھائی یہاں حروع تہجی کی ترتیب سے گفتگو ہو رہی ہے۔
صاف بات ہے اپیا کہ اب میں بوڑھا ہو چلا ہوں۔ اور قدیر بھائی یہاں حروع تہجی کی ترتیب سے گفتگو ہو رہی ہے۔
زین لائبریرین نومبر 10، 2008 #555 طویل یا مختر دورانیہ کا معانقہ ہوا؟؟کب ہوا؟کدھر ہوا ؟کس سے ہوا ؟؟ ہمیں تو پتہ ہی نہیں