الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
یہاں ہو کیا رہا ہے ؟ مجھ کم عقل کو بھی سمجھاؤ کوئی
وسلام
فکر نہ کرے میں ہوں نا
یہاں حروف تہجی میں گفتگو ہورہی ہے
آپ نے اوپر والے مراسلے کا جواب الف۔ب۔ پ میں دینا ہے
جیسے ۔ سعود بھائی(ابن سعید) نے ع سے لکھا ہے کہ """"عندلیب اپیا کدھر نکل گئیں؟""""
اور میں نے غ سے جواب دیتے ہوئے لکھا ہے کہ """"غیر حاضری لگادو ان کی ، حاضری رجسٹرڈ میں؟؟؟؟""""
امید ہے سمجھ آگئی ہوگی۔
 

طالوت

محفلین
((سمجھ تو آ گئی ہے مگر "قوی" کے "ق" کے بعد والا حروف تہجی یاد نہیں آ رہا :blush: شاید "ل" ہوتا ہے ۔۔ تو اسی سے کام چلا لیتے ہیں ۔:)))
 

زین

لائبریرین
مجھےبھی پہلے حروف تہیجی صحیح طریقے سے یاد نہیں تھےاب آہستہ آہستہ مجھے بھی یاد ہورہے ہیں۔
 

طالوت

محفلین
نہ جی بہت کم لوگوں کو یاد ہوتے ہیں ۔۔ میرے چاچو ایک دفعہ بتا رہے تھے کہ ان کے کالج کے زمانے میں بی اے کے طلبہ سے پروفیسر نے حروف تہجی لکھنے کو کہا تو کوئی بھی ٹھیک سے نہ لکھ پایا !
وسلام
 

زین

لائبریرین
ویسے اگر کسی کو حروف تہجی نہیں آتی تو وہ نیچے دیئے گئے اردو کے سکرین کے بورڈ سے بھی استفادہ حاصل کرسکتا ہے ۔
 

زین

لائبریرین
ثروت کون ہے یہ مجھے آج تک پتہ نہیں چلا
عندلیب باجی آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top