الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پتا نہیں آپ اتنی جلدی جانے کا کیوں سوچ رہی ہیں حالانکہ ابھی آپ تو بچی ہیں۔ اور پھر آنا جانا اپنی مرضی پے تو منحصر ہے نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں مانگ ہی لیں۔ ویسے سعود بھائی کی عادت ہے۔ وہ اپنے سے بڑے/بڑی کو بھی بیٹا کہہ جاتے ہیں۔
 
حق ہے!

آپ میری جائداد میں اپنا حصہ ضرور حاصل کر لیں پر کبھی کبھار ایک گلاس پانی بھی پلا دیا کریں اور شمشاد بھائی کو ایک کپ چائے۔
 

زین

لائبریرین
خیرہے آپ کی باری بھی آئے گی سعود بھیا !
ہمارا تو آپ نے خیال نہیں رکھا ہمیں بھی تو کچھ کھلا نا پلانا چاہیئے
 
دیکھئے زین بھیا آپ کو تو علیحدہ سمجھا ہی نہیں۔ ابھی تو ہماری وہ غیر مرئی جائداد بھی مشترک ہے جس میں سے خوشی بٹیا کو حصہ دینا ہے۔
 
زبر دستی نہ کریں شمشاد بھائی میں اتنا بخیل نہیں ہوں۔ اب انہیں وراثت میں محفل مین ارسال کردہ پیغامات دینے والا ہوں۔ اس طرح یومیہ کوئی 70-80 پیغام تو آ ہی جائیں گے ان کے حصے میں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی اگر تعبیر کو معلوم ہو گیا ناں تو وہ پھر یہی کہیں گی کہ ان کے ساتھ سوتیلوں والا سلوک کیوں ہوتا ہے؟
 
شمشاد بھائی میں تعبیر اپیا کو ذاتی پیغامات مین سے حصہ دے دوں گا آپ پریشان نہ ہوں۔ ویسے اس پوسٹ پر تعبیر اپیا کی نگاہ پڑ گئی تو بغیر ہنسے نہیں رہ سکیں گی۔ اور پھر وہ لکھیں گی۔۔۔

شمشاد بھای میری ہنسی نہیں رک رہی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top