چوہدری صاحبان کیا گپ شپ چل رہی ہے یہاں.......؟
ابن سعید خادم نومبر 10، 2008 #584 دیکھئے دریا میں طغیانی تبھی آتی تھی جب ض کے بعد کچھ لکھنا ہوتا تھا۔
فاروقی معطل نومبر 10، 2008 #586 درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو..............یہی سوچ کر کبھی کبھی ا جاتا ہوں
ابن سعید خادم نومبر 10، 2008 #588 ڈرا دیا آپ نے تو کیوں کہ میں نے یوں پڑھا دل کے دورے کے لئے پیدا کیا انسان کو۔۔۔
ع عندلیب محفلین نومبر 10، 2008 #589 ذرا دیکھ کر پڑھیں ناں سعود بھائی کیوں پریشان کر رہے ہیں شریف لوگوں کو ۔۔۔؟
ابن سعید خادم نومبر 10، 2008 #593 شاید 2 گھنٹے پرانی بات ہو گئی اپیا۔ اب تو آپ لوگ بھی لنچ کر چکے ہونگے؟
ع عندلیب محفلین نومبر 10، 2008 #595 صاحب ابھی تو نہیں ہوا لنچ ہمارا ، ابھی بچوں کا انتظار ہو رہا ہے ، آئنگے تو سب ساتھ کر لیں گے ۔
ابن سعید خادم نومبر 10، 2008 #597 ضرور آپ شدت سے منتظر ہونگی بیبیوں کی۔ ویسے ان کے اسکول جانے آنے کا کیا نظم ہے اپیا؟
ع عندلیب محفلین نومبر 10، 2008 #600 ظاہر ہے میں طویل انتظار کا موقع نہیں دیتی ، تھوڑی ہی دیر ہوبے پر فون لگا دیتی ہوں ڈرائیور کو ۔ سعود بھائی اسکول کے اوقات تو صبح 7:30 سے دوپہر 1:30 تک ہوتے ہیں ۔
ظاہر ہے میں طویل انتظار کا موقع نہیں دیتی ، تھوڑی ہی دیر ہوبے پر فون لگا دیتی ہوں ڈرائیور کو ۔ سعود بھائی اسکول کے اوقات تو صبح 7:30 سے دوپہر 1:30 تک ہوتے ہیں ۔