عندلیب اپیا میں نے ٹرانسپورٹ کا نظم پوچھنا چاہا تھا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2008 #606 کاٹنا ہے تو کوئی ربن وغیرہ کاٹیئے، اس دھاگے نے آپ کا کیا قصور کیا ہے؟
ابن سعید خادم نومبر 10، 2008 #608 لیجئے ان کی سنیئے! ارے خوشی بیٹا ہم تو ہمیشہ اسے دھاگہ ہی کہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2008 #609 خوشی نے کہا: قینچی ہے کیا کسی کے پاس مجھے یہ دھاگے کاٹنا ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی کر لو بات، اتنی جلدی بھی کوئی اپنی بات سے مُکرتا ہے۔ خود ہی تو لکھا تھا۔
خوشی نے کہا: قینچی ہے کیا کسی کے پاس مجھے یہ دھاگے کاٹنا ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی کر لو بات، اتنی جلدی بھی کوئی اپنی بات سے مُکرتا ہے۔ خود ہی تو لکھا تھا۔
خوشی محفلین نومبر 10، 2008 #611 نہیں مجھے یاد ہے میں نے کیا کہا تھا میں نے کہا تھا یہ دھاگے یہ دھاگہ نہیں کہا تھا
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2008 #613 ویسے دھاگہ کی جمع دھاگے ہی ہے ناں، تو آپ ایک چھوڑ بہت سے دھاگے کاٹنا چاہ رہی تھیں کیا؟
خوشی محفلین نومبر 10، 2008 #616 یہ بات نہیں نیے سوٹ کی ٹیلر نے فنشنگ نہیں کی تھی اس لئے قینچی مانگی تھی اس کے دھاگے کاٹنے کے لئے آپ سب کو تو بات کا بتنگڑ ہی بنا لیا
یہ بات نہیں نیے سوٹ کی ٹیلر نے فنشنگ نہیں کی تھی اس لئے قینچی مانگی تھی اس کے دھاگے کاٹنے کے لئے آپ سب کو تو بات کا بتنگڑ ہی بنا لیا
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2008 #618 اب بتنگڑ بن ہی گیا ہے تو مکمل ہو جانے دیں۔ ویسے وقت کیا ہوا ہے آپ کے پاس؟