الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمداحمد

لائبریرین
ذرا email کا جواب تو چیک کیجے ۔ ذپ دیکھیے ۔ کیا مصروفیات ہیں‌ اعجاز عبید صاحب اور جیہ صاحبہ کی
 

زین

لائبریرین
فوری طور پر ہم پہنچ گئے ہیں ظالم سماج کی باتیں سن کر
اب بتائےگا کہ کیا باتیں ہورہی تھیں؟؟
 

زین

لائبریرین
قابل اعتراض بات ہی تو یہی تھی کہ فوری طور پر میں کہاں سے پہنچ گیا اور عین غین کو کیوں‌کھا گیا
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو اس دھاگے پر دی جا رہی ہے، تو کیا یہاں بھی مبارک دینا ہو گی۔ مبارک ہو جنم دن کی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top