الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
پھرسوال؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ سوالات بہتر کرتی ہو، آپ کی بھی سمجھ نہیں آتی اور آپ کی باتوں کی بھی
 

زین

لائبریرین
چاہے کچھ بھی کہو ، آپ کی کو سمجھنے کے لیے ایک اور دماغ کی بھی ضرورت پڑے گی
 

زین

لائبریرین
خیالی باتیں نہ کیا کریں ، ہم بھلا کیوں آپ کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑینگے
 

مغزل

محفلین
دھو کرہاتھ کون کافر پیچھے پڑتا ہے صاحب۔
ہم تو نہا دھو کر ابھی بیٹھے ہیں۔
آج ہی ہم نے بدلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
ذہین کو اشارہ ہی کافی ہے جیا ،
پورا گانا سناؤں گا۔۔ تو کہو گی کہ طلبے اور باجے کی سنگت بھی ہو

ویسے
(جیہ اور باباجانی کی کوئی خبر ؟؟)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top