وعدہ رہا کے اگلے دور میں ن کو بہت سے معانقوں تک پہنچائیں گے
محمداحمد لائبریرین نومبر 12، 2008 #808 پرواہ نہ کریں جناب! ہم ہیںتو کیا غم ہے۔ نہ ہوں تو آپ تو ہوںگے ہی
محمداحمد لائبریرین نومبر 12، 2008 #810 ٹھیک ہے پھر ہم ن کے حق کو اُس سے بھی اگلے دور کے لئے اُٹھا رکھیں گے حتیٰ کہ ہم اس خود ساختہ فرض سے سبکدوش نہ ہوجائیں۔
ٹھیک ہے پھر ہم ن کے حق کو اُس سے بھی اگلے دور کے لئے اُٹھا رکھیں گے حتیٰ کہ ہم اس خود ساختہ فرض سے سبکدوش نہ ہوجائیں۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 12، 2008 #814 چاند نگر کے شاعر یاد آگئے انشاء جی یہ اور نگر ہے اس بستی کی ریت یہی سب کی اپنی اپنی آنکھیں سب کا اپنا اپنا چاند
چاند نگر کے شاعر یاد آگئے انشاء جی یہ اور نگر ہے اس بستی کی ریت یہی سب کی اپنی اپنی آنکھیں سب کا اپنا اپنا چاند
ابن سعید خادم نومبر 12، 2008 #819 ذائقہ خراب بھی ہو سکتا ہے اور اچھا بھی اگر ڈالدا استعمال کیا جائے۔ ویسے یہ پکوان اور پکانے والے/والی پر بھی منحصر ہے۔
ذائقہ خراب بھی ہو سکتا ہے اور اچھا بھی اگر ڈالدا استعمال کیا جائے۔ ویسے یہ پکوان اور پکانے والے/والی پر بھی منحصر ہے۔
مغزل محفلین نومبر 12، 2008 #820 رہنے دیجئے ۔۔ کوئی خبر ہی نہیں جیہ کی ۔۔ اللہ اس پر کرم فرمائے ۔۔ ہم لوگ بس نوک جھونک میں مصروف ہیں۔۔ کسی کو فکر نہیں کیا ؟
رہنے دیجئے ۔۔ کوئی خبر ہی نہیں جیہ کی ۔۔ اللہ اس پر کرم فرمائے ۔۔ ہم لوگ بس نوک جھونک میں مصروف ہیں۔۔ کسی کو فکر نہیں کیا ؟