عندلیب کو آپا کہنے والو، کہا ہو، کافی دیر سے یہ لڑی سونی ہے۔۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 4، 2008 #103 فوری طور پر میں حاضر ہوں باقی دوستوں کو بھی دعوتِ کلام دی جاتی ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 4، 2008 #108 میاں اب کیا کریں مغل بھیا، عندلیب اپیا، شمشاد بھائی تو گم ہیں ہی ساتھ ہی نئے احباب کا بھی اتہ پتہ نہیں۔
میاں اب کیا کریں مغل بھیا، عندلیب اپیا، شمشاد بھائی تو گم ہیں ہی ساتھ ہی نئے احباب کا بھی اتہ پتہ نہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 4، 2008 #109 وہ کیا ہے سعود بھائی کہ کچھ ایسے ضروری کام آ پڑتے ہیں کہ گُم ہونا پڑتا ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 4، 2008 #110 نہیں تو اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ آپ اپنی حالیہ حروف تہجی کی ترتیب استعمال کر بیٹھیں!
محمداحمد لائبریرین نومبر 4، 2008 #118 ٹھیک ہے بے سوچے سمجھے لکھ دیجے۔ لیکن پھر بھی خیال رہے کہ خیال و خاطرِ احباب چاہیے ہر دم انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو
ٹھیک ہے بے سوچے سمجھے لکھ دیجے۔ لیکن پھر بھی خیال رہے کہ خیال و خاطرِ احباب چاہیے ہر دم انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو
مغزل محفلین نومبر 4، 2008 #120 ابن سعید نے کہا: میاں اب کیا کریں مغل بھیا، عندلیب اپیا، شمشاد بھائی تو گم ہیں ہی ساتھ ہی نئے احباب کا بھی اتہ پتہ نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب بندہ حاضر ہے ۔۔ بس بجلی داغِ مفارقت دے چلی تھی۔۔ کیا کرتا، چارو ناچار ۔۔ اب حاضر ہوں۔۔
ابن سعید نے کہا: میاں اب کیا کریں مغل بھیا، عندلیب اپیا، شمشاد بھائی تو گم ہیں ہی ساتھ ہی نئے احباب کا بھی اتہ پتہ نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب بندہ حاضر ہے ۔۔ بس بجلی داغِ مفارقت دے چلی تھی۔۔ کیا کرتا، چارو ناچار ۔۔ اب حاضر ہوں۔۔