طویل عرصے تک ساتھ رہیں گی انشاء اللہ ۔۔۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 13، 2008 #866 فوری طور پر تو مغل بھائی ہی یاد آئے تھے کہ آج کل وہ الف عین (اعجاز عبید صاحب) کو بہت یاد کر رہے ہیں ، ویسے عندلیب بھی غائب ہیں آج ؟
فوری طور پر تو مغل بھائی ہی یاد آئے تھے کہ آج کل وہ الف عین (اعجاز عبید صاحب) کو بہت یاد کر رہے ہیں ، ویسے عندلیب بھی غائب ہیں آج ؟
ابن سعید خادم نومبر 13، 2008 #867 قبلہ آپ ہوتے کہاں ہیں؟ عندلیب اپیا پرسوں سے ہی مفقود الخبر ہیں جیہ اپیا ہفتوں سے جبکہ چاچو سے میری کل ہی بات ہوئی ہے۔
قبلہ آپ ہوتے کہاں ہیں؟ عندلیب اپیا پرسوں سے ہی مفقود الخبر ہیں جیہ اپیا ہفتوں سے جبکہ چاچو سے میری کل ہی بات ہوئی ہے۔
مغزل محفلین نومبر 13، 2008 #868 کس نے یاد کیا ہمیں ۔۔ ؟ احمد عمار سے ملنا یا د ہے نا ۔۔ میں 6:30 پر تمھارا انتظار کروں گا ۔۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 13، 2008 #869 گنتی گن کر پہنچ جاؤں گا کیونکہ میرے موبائل کی بیٹری جواب دے گئی ہے اور آپ کا نمبر مجھے زبانی یاد نہیں ہے۔
گنتی گن کر پہنچ جاؤں گا کیونکہ میرے موبائل کی بیٹری جواب دے گئی ہے اور آپ کا نمبر مجھے زبانی یاد نہیں ہے۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 13، 2008 #870 ابن سعید نے کہا: قبلہ آپ ہوتے کہاں ہیں؟ عندلیب اپیا پرسوں سے ہی مفقود الخبر ہیں جیہ اپیا ہفتوں سے جبکہ چاچو سے میری کل ہی بات ہوئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لایئے تو پھر چاچو کی خیریت کی خبر ہی دیجے اور سنتے ہیں کہ اُن کے پاس جیہ صاحبہ کا بھی نمبر ہے اُن کی کیا خبر ہے؟
ابن سعید نے کہا: قبلہ آپ ہوتے کہاں ہیں؟ عندلیب اپیا پرسوں سے ہی مفقود الخبر ہیں جیہ اپیا ہفتوں سے جبکہ چاچو سے میری کل ہی بات ہوئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لایئے تو پھر چاچو کی خیریت کی خبر ہی دیجے اور سنتے ہیں کہ اُن کے پاس جیہ صاحبہ کا بھی نمبر ہے اُن کی کیا خبر ہے؟
مغزل محفلین نومبر 13، 2008 #871 محمد احمد میں نے تمھیںوزیٹر کریپس میں اپنا فون نمبر لکھ بھیجا ہے ۔۔ کسی کاغذ پر لکھ لو
ابن سعید خادم نومبر 13، 2008 #873 واقعہ یوں ہے کہ چاچو تو اب قدرے رو بصحت ہیں پر ان کا انٹرنیٹ ان دنوں دغا دے گیا ہے۔ اور جیہ اپیا کے تعلق سے میں نے پوچھا نہیں چاچو سے۔
واقعہ یوں ہے کہ چاچو تو اب قدرے رو بصحت ہیں پر ان کا انٹرنیٹ ان دنوں دغا دے گیا ہے۔ اور جیہ اپیا کے تعلق سے میں نے پوچھا نہیں چاچو سے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2008 #876 ارے ہر طرف سے یہی اطلاع ملتی ہے کہ جیہ کا رابطہ نمبر کسی کے پاس نہیں۔ لیکن مجھے معلوم ہے وہ کیوں مصروف ہے۔
ارے ہر طرف سے یہی اطلاع ملتی ہے کہ جیہ کا رابطہ نمبر کسی کے پاس نہیں۔ لیکن مجھے معلوم ہے وہ کیوں مصروف ہے۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 13، 2008 #878 بالیقین اگر یہ بات ٹھیک ہے تو ہم سب کو کسی حد تک مطمئن ہو جانا چاہئے
محمداحمد لائبریرین نومبر 13، 2008 #880 تیسرے پہر ہے شام کا اب اس وقت ن کا حق کیسے ادا ہو ن کا اُدھار چکائیں گے حضور آپ بے فکر ہو جائیں (تاکہ ہماری جان چھوٹ جائے)
تیسرے پہر ہے شام کا اب اس وقت ن کا حق کیسے ادا ہو ن کا اُدھار چکائیں گے حضور آپ بے فکر ہو جائیں (تاکہ ہماری جان چھوٹ جائے)