بات تو ٹھیک ہے پر ہ کہاں گیا؟
مغزل محفلین نومبر 13، 2008 #842 شمشاد نے کہا: السلام علیکم مغل صاحب کہیے سالگرہ کیسی رہی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتہ نہیں ۔۔ اس بار عجیب وحشت میں گزری ہے ۔۔ جانے کیوں!
شمشاد نے کہا: السلام علیکم مغل صاحب کہیے سالگرہ کیسی رہی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پتہ نہیں ۔۔ اس بار عجیب وحشت میں گزری ہے ۔۔ جانے کیوں!
زین لائبریرین نومبر 13، 2008 #844 میاں شمشاد ہندی میں جنگی قیدیوں کو بندی کہا جاتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ۔ پشتو میںبھی قیدی کو بندی کہا جاتا ہے
میاں شمشاد ہندی میں جنگی قیدیوں کو بندی کہا جاتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ۔ پشتو میںبھی قیدی کو بندی کہا جاتا ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2008 #854 رہنے ہی دیں، انہیں بھی معلوم ہے کہ ان کے نام کوئی خط نہیں آیا ہو گا۔