زبانی تشویش کے اظہار کا کیا فائدہ مغل بھائی۔ ہم مین سے کسی کے پاس ان کا کوئی رابطہ نمبر تو ہے نہیں۔
ابن سعید خادم نومبر 12، 2008 #821 زبانی تشویش کے اظہار کا کیا فائدہ مغل بھائی۔ ہم مین سے کسی کے پاس ان کا کوئی رابطہ نمبر تو ہے نہیں۔
مغزل محفلین نومبر 12، 2008 #824 صائب خبر ہے کہ الف عین (باباجانی کے پاس ہے) ۔۔ مگر باباجانی بھی غائب ہیں۔
ابن سعید خادم نومبر 12، 2008 #825 ضروری نہیں ہے کہ چاچو کے پاس رابطہ نمبر ہو ہی۔ ابھی تھوڑی دیر ہوئے میری چاچو سے بات ہوئی ہے۔ اب ان کی طبیعت قدرے ٹھیک ہے دوائیں لے رہے ہیں۔ اور ہاں محفل نا آسکنے کا سبب انٹرنیت کا مسئلہ ہے۔
ضروری نہیں ہے کہ چاچو کے پاس رابطہ نمبر ہو ہی۔ ابھی تھوڑی دیر ہوئے میری چاچو سے بات ہوئی ہے۔ اب ان کی طبیعت قدرے ٹھیک ہے دوائیں لے رہے ہیں۔ اور ہاں محفل نا آسکنے کا سبب انٹرنیت کا مسئلہ ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2008 #826 طرفہ تماشا یہی ہے کہ جیہ کا رابطہ نمبر کسی کے پاس نہیں۔ ویسے میرے خیال میں وہ گھرداری میں مصروف ہو گی۔
طرفہ تماشا یہی ہے کہ جیہ کا رابطہ نمبر کسی کے پاس نہیں۔ ویسے میرے خیال میں وہ گھرداری میں مصروف ہو گی۔
خوشی محفلین نومبر 12، 2008 #829 غلطیاں نکالنے کا شوق ہے آپ کو فی میل کے لئے بھی عام طور پہ بندہ ہی استعمال ہوتا ہے وڈے اردو دان جی
خوشی محفلین نومبر 12، 2008 #831 قانتہ نے شادی کی تھی تو مجھے بلایا ہی نہین اب اسے طلاق ہو گی تو میںبھی نہیںجاؤں گی صلح کرانے
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2008 #833 گل ای مُک گئی، جب طلاق ہو ہی گئی تو صلح کیسی؟ یہ تو طلاق سے پہلے ہونی چاہیے تھی۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2008 #834 خوشی نے کہا: غلطیاں نکالنے کا شوق ہے آپ کو فی میل کے لئے بھی عام طور پہ بندہ ہی استعمال ہوتا ہے وڈے اردو دان جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لمبی لمبی نہ چھوڑیں، فی میل کے لیے بندہ نہیں بلکہ بندی استعمال ہوتا ہے۔
خوشی نے کہا: غلطیاں نکالنے کا شوق ہے آپ کو فی میل کے لئے بھی عام طور پہ بندہ ہی استعمال ہوتا ہے وڈے اردو دان جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لمبی لمبی نہ چھوڑیں، فی میل کے لیے بندہ نہیں بلکہ بندی استعمال ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 13، 2008 #838 ہمیں معلوم نہ تھا سعود بھائی کہ ہندی میں بندی کسے کہتے ہیں۔ علم میں اضافہ کے لیے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
ہمیں معلوم نہ تھا سعود بھائی کہ ہندی میں بندی کسے کہتے ہیں۔ علم میں اضافہ کے لیے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
مغزل محفلین نومبر 13، 2008 #839 یہ لیجئے جناب ، ویسے نم (آدھا) گڑے (پورا ہونا) یعنی ادھورے ارمان ادھوری دنیا