چلئے دیر سے سہی آئے تو نا!
ابن سعید خادم نومبر 4، 2008 #124 دل اور دنیا دونوں ہی د سے ہیں اور خالی اس لئے ہیں کیوں کہ خ کے بعد ہی د آتا ہے اور خ سے خالی ہوتا ہے۔
دل اور دنیا دونوں ہی د سے ہیں اور خالی اس لئے ہیں کیوں کہ خ کے بعد ہی د آتا ہے اور خ سے خالی ہوتا ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 4، 2008 #128 زیادہ جلدی اٹھ کر کسی دن کھلا آسمان جھانکئے تو ضرور اس صبح میں بھی کچھ نیا دکھ ہی جائے گا اپیا۔
ع عندلیب محفلین نومبر 4، 2008 #129 سب سے قابل اعتراض کام ہے یہاں باہر جھانکنا چاہے کتنا بھی جلدی اٹھ جاؤں ۔
ابن سعید خادم نومبر 4، 2008 #134 ضڑوری ہے جناب ہمارے لئے تو۔ ورنہ شاید کھانا ہضم ہونے میں بھی دقت ہو کیوں اپیا؟
فاروقی معطل نومبر 4، 2008 #135 طوطے اڑ گئے تھے ہمارے ہاتھوں کے...........جانا کہاں ہے جناب آپ کے قریب ہی ہیں.....
ابن سعید خادم نومبر 4، 2008 #137 عین ممکن ہے اڑ کر عندلیب اپیا کے پاس جا پہونچیں۔ پر یہ دیکھنا ہوگا کہ طوطوں اور عندلیبوں میں جمتی ہے یا نہیں۔
عین ممکن ہے اڑ کر عندلیب اپیا کے پاس جا پہونچیں۔ پر یہ دیکھنا ہوگا کہ طوطوں اور عندلیبوں میں جمتی ہے یا نہیں۔
ابن سعید خادم نومبر 4، 2008 #140 فکر کی بات ہے پھر تو۔ ایک ہی باغ میں رہتے ہوئے پرندوں کو ایک دوسرے سے میل جول بنائے رکھنا چاہئے۔