الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
کوئی بری بات تو نہیں ہونے دیں۔
آج گفتگو میں اس لیے شریک نہیں ہوسکا کہ ضروری کام سے شہر سے باہر جانا پڑا۔
 

زین

لائبریرین
نیند تو مجھے بھی آرہی ہے اور سفر کی وجہ سے کافی تھکا ہوا بھی ہوں۔
شب بخیر
 

مغزل

محفلین
ئمزہ بروزنِ حمزہ خفی کیا یہاں کیا دخل کہ لکھنا ضروری تو نہیں مگر مراسلے کا پیٹ تو بھرنا ہے نا ۔۔۔
صبح بخیر ایشیا والو ! غیر ایشیا والوں میں سے چند کو شام بخیر اور چند کو شب بخیر !
 
ٹحیک ہے اپیا میں یہ کب کہہ رہا ہوں کہ آپ کو اعتراض‌ہے!

بچے کیسے ہیں اپیا اور آپ سمیت گھر کے تمام افراد۔
 

عندلیب

محفلین
ثبوت نہیں مانگونگی آپ کہتے ہیں تو یقین کر لیتی ہوں ۔
بچے اچھے ہیں ، پر میرے ہی سر میں درد ہے شائد آنکھوں کو اب چشمہ کی ضرورت ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثریا نے آپ کو آسمان سے زمین پر دے مارا تھا، کوئی چوٹ ووٹ تو نہیں آئی تھی سعود بھائی؟
 

شمشاد

لائبریرین
جلد از جلد آنکھیں چیک کروا لیں۔ ہو سکتا ابھی چشمے سے کام چل جائے۔ دیر ہو گئ تو دریا سے بھی کام نہیں چلے گا۔
 
جلدی کیجئے ورنہ تکلیف بڑھ سکتی ہے اپیا۔ اور ہاں‌ کمپیوٹر کی اسکرین سے ذرا دور بیٹھا کیجئے، نیز براؤزر میں اگر متن چھوٹے خط میں لکھا ہو تو ویو مینو سے متن کا حجم بڑحا لیا کیجئے۔
 
چونکہ آسمان سے گرے کھجور میں اٹکے والا معاملہ ہو گیا تھا اس لئے چوٹ نہیں‌آئی تھی شمشاد بھائی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top