غصہ کرنے کی بھی کوئی بات نہیں۔
زین لائبریرین نومبر 9، 2008 #406 لالے دی جان ! میں عینک کو بڑے خیال سے رکھتا ہوں ، عینک کے شیشے گیلے نہیں ہونے دیتا
حسن علوی محفلین نومبر 9، 2008 #407 مت کیجیئے خیال کہ ہو سکتا ھے شاید رات کا اندھیرا ہی باعثِ قباحت ہو۔
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2008 #408 نظر کی عینک ہے، شیشے گندے ہو ہی جاتے ہیں اور حسن اس وقت رات کا اندھیرا کہاں ہے؟
حسن علوی محفلین نومبر 9، 2008 #409 وہ تو بات برائے بات کے لیئے کہا تھا شمشاد بھائی ورنہ ابھی تو یہاں صبح کا وقت ھے
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2008 #411 ہر وقت تو چہل پہل مشکل ہے ناں۔ اراکین کی اپنی اپنی مصروفیات بھی تو ہوتی ہیں۔
زین لائبریرین نومبر 9، 2008 #412 یہ بات بھی ہے ، مصروفیات تو ہماری بھی بہت ہوتی ہیں لیکن پھر بھی آپ دوستوں کی مٖحفل کے لیے وقت نکال ہی لیتے ہیں۔ویسے ہمارا کوئی ٹائم معلوم نہیں ہوتا کسی بھی وقت جا اور کسی بھی وقت آسکتے ہیں
یہ بات بھی ہے ، مصروفیات تو ہماری بھی بہت ہوتی ہیں لیکن پھر بھی آپ دوستوں کی مٖحفل کے لیے وقت نکال ہی لیتے ہیں۔ویسے ہمارا کوئی ٹائم معلوم نہیں ہوتا کسی بھی وقت جا اور کسی بھی وقت آسکتے ہیں
ع عندلیب محفلین نومبر 9، 2008 #414 آپ کی بات بھی درست ہے جناب زین ، یہاں سب ہی وقت نکالنے کی کو شش کرتے ہیں ۔