فوری طور پر تمام احباب کو سلام!
ع عندلیب محفلین نومبر 20، 2008 #324 کیا ہو رہا ہے سعود بھائی ۔۔۔۔۔۔؟ مغل صاحب نے مٹھائی بھیجی تھی وہی کھا کہ آرہی ہوں، قبلہ کو غلط فہمی ہے کہ مجھے مٹھائی سے پرہیز ہے ۔۔۔
کیا ہو رہا ہے سعود بھائی ۔۔۔۔۔۔؟ مغل صاحب نے مٹھائی بھیجی تھی وہی کھا کہ آرہی ہوں، قبلہ کو غلط فہمی ہے کہ مجھے مٹھائی سے پرہیز ہے ۔۔۔
مغزل محفلین نومبر 20، 2008 #325 گردن پہ میری استرا ، رکھتے ہوئے بولے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام (فخراللہ شاد) ککک کون سی پسند آئی مٹھائی آپ کو ۔۔ ؟؟
گردن پہ میری استرا ، رکھتے ہوئے بولے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام (فخراللہ شاد) ککک کون سی پسند آئی مٹھائی آپ کو ۔۔ ؟؟
ابن سعید خادم نومبر 20، 2008 #327 میاں مغل مٹھائی کھلانے کی بات آئی تو سرے سے انکار! ویسے استرا رکھا تھا یا استری؟
مغزل محفلین نومبر 20، 2008 #328 نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری ، راہ لگ اپنی ۔۔ تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ، بیزار بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھے کہ نہیں۔۔
نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری ، راہ لگ اپنی ۔۔ تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ، بیزار بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھے کہ نہیں۔۔
ع عندلیب محفلین نومبر 20، 2008 #329 وہ کیا ہے مغل صاحب کے میں ناشتہ بنا رہی ہوں، ابھی تھوڑی دیر میں سمجھنے کی کوشش کرتی ہوں ۔۔۔
مغزل محفلین نومبر 20، 2008 #330 یاالہی خیر گردانی بحقِ شاہِ جیلانی ۔۔۔۔۔ اس وقت ناشتہ میرے خیال میں ہندوستان اور پاکستان کے معیاری وقت میں صرف 30 منٹ کافر ق ہے ۔۔ یا بی بی بی بی بیاں ابھی جاگیاں ہیں۔۔ ہہہہ
یاالہی خیر گردانی بحقِ شاہِ جیلانی ۔۔۔۔۔ اس وقت ناشتہ میرے خیال میں ہندوستان اور پاکستان کے معیاری وقت میں صرف 30 منٹ کافر ق ہے ۔۔ یا بی بی بی بی بیاں ابھی جاگیاں ہیں۔۔ ہہہہ
ع عندلیب محفلین نومبر 20، 2008 #334 پر بھائی صاحب چھٹی کا دن ہے یہاں، کبھی تو ہم خواتین کو بھی چھٹی ملے ورنہ دیر سویر رانی بھی میں اور نوکرانی بھی میں۔۔
پر بھائی صاحب چھٹی کا دن ہے یہاں، کبھی تو ہم خواتین کو بھی چھٹی ملے ورنہ دیر سویر رانی بھی میں اور نوکرانی بھی میں۔۔
ع عندلیب محفلین نومبر 20، 2008 #336 ٹھیک ہے بھجوادوں دونگی پر آپ ناشتہ کریں گے یا لنچ۔۔۔؟ ماش دال ، قیمہ آلو ، روٹی ۔۔۔۔
مغزل محفلین نومبر 20، 2008 #339 چنے کی دال کا حلوہ کھانے کا مزہ اور ہی ہے ۔۔ دیکھیں کون پہل کرتا ہے کھلانے میں۔۔