ظائفہ کیا طائفہ ہے وزن ہے ؟؟ یاایک نقطےسے وزن میں فرق پڑتا ہے ؟؟
شمشاد لائبریرین نومبر 20، 2008 #362 عین ممکن ہے آپ کی بات درست ہو۔ ادھر جیہ آپ کو ڈھونڈ رہی ہے اور دوسری طرف زین بھائی آپ کا نمبر پوچھ رہے تھے۔
عین ممکن ہے آپ کی بات درست ہو۔ ادھر جیہ آپ کو ڈھونڈ رہی ہے اور دوسری طرف زین بھائی آپ کا نمبر پوچھ رہے تھے۔
مغزل محفلین نومبر 20، 2008 #363 غائب تھی جیہ ۔۔ یہاں کہا ں آگئی ، زین ۔۔۔۔۔۔۔ رابطہ نہ ہوسکا، فون بند ہے۔ میں گھر جاؤں گا۔ تو بتا دوں گا۔ والسلام
غائب تھی جیہ ۔۔ یہاں کہا ں آگئی ، زین ۔۔۔۔۔۔۔ رابطہ نہ ہوسکا، فون بند ہے۔ میں گھر جاؤں گا۔ تو بتا دوں گا۔ والسلام
شمشاد لائبریرین نومبر 20، 2008 #364 فکر نہ کریں مغل بھائی جیہ بخیریت ہے۔ " کون ہے جو محفل میں آیا" پر آپ کے لیے پیغام چھوڑ گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 20، 2008 #371 وجہ کیا ہے پھر، مغل بھائی نے پھر کیوں پوچھا کہ لسوڑوں سے کون کون چڑتا ہے۔