عندلیب سے بہتر اور کون ہو سکتا ہے بھلا۔
ابن سعید خادم نومبر 24، 2008 #662 غضب تو یہ ہے کہ محفل سنجیدہ قسم کے سانحے سے دوچار ہو جاتی ہے روزآنہ جب تب
محمداحمد لائبریرین نومبر 24، 2008 #666 کیل شیم (الگ الگ لکھنا پڑا) کن کن اشیا میں پایا جاتا ہے چونے کو چھوڑ کر
ابن سعید خادم نومبر 24، 2008 #671 واہ آئرن ہوتا ہے تو اس کا یہ مطلب تھوڑی نہ ہے کہ کیلشیم ہوتا ہی نہیں۔
ابن سعید خادم نومبر 24، 2008 #673 یہ بات تو طے ہے کہ ہری مرچ میں وٹآمن سی ہوتا ہے کیوں کہ اسے کھانے کے بعد اکثر احباب کو سی سی کرتے پایا گیا ہے۔
یہ بات تو طے ہے کہ ہری مرچ میں وٹآمن سی ہوتا ہے کیوں کہ اسے کھانے کے بعد اکثر احباب کو سی سی کرتے پایا گیا ہے۔
زونی محفلین نومبر 24، 2008 #674 ابن سعید نے کہا: یہ بات تو طے ہے کہ ہری مرچ میں وٹآمن سی ہوتا ہے کیوں کہ اسے کھانے کے بعد اکثر احباب کو سی سی کرتے پایا گیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ء تو رہ ہی گیا
ابن سعید نے کہا: یہ بات تو طے ہے کہ ہری مرچ میں وٹآمن سی ہوتا ہے کیوں کہ اسے کھانے کے بعد اکثر احباب کو سی سی کرتے پایا گیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ء تو رہ ہی گیا