جی بیٹا یہ بات آپ کے لئے تھی ہمارے اوپر لاگو نہیں ہوتی۔
ع عندلیب محفلین نومبر 24، 2008 #682 جب ہی تو میں کہوں وہ آئے اس دھاگے میں خدا کی قدرت ہے کبھی ہم خود کو کبھی اس دھاگے کودیکھتے ہیں۔
ع عندلیب محفلین نومبر 24، 2008 #684 حضرت کچھ خاطر کی کے نہیں آپ کی زونی بیٹا کی کیوں کہ ابھی میری اتنی عمر نہیں کہ میں زونی کو بیٹا کہوں۔ ہی ہی ہی ۔
حضرت کچھ خاطر کی کے نہیں آپ کی زونی بیٹا کی کیوں کہ ابھی میری اتنی عمر نہیں کہ میں زونی کو بیٹا کہوں۔ ہی ہی ہی ۔
ع عندلیب محفلین نومبر 24، 2008 #689 ذرا ہم بہنوںاور بٹیوںکے تعلق سے بھی کبھی بتا دیں چاچی کو ۔ شمشاد بھائی کھانا کھانا۔۔۔۔۔ صرف اور صرف کھانا۔
ذرا ہم بہنوںاور بٹیوںکے تعلق سے بھی کبھی بتا دیں چاچی کو ۔ شمشاد بھائی کھانا کھانا۔۔۔۔۔ صرف اور صرف کھانا۔
ابن سعید خادم نومبر 24، 2008 #690 ذرا اب میں گھر کو نکلوں۔ اب تو چاچو بھی تشریف لا چکے ہیں۔ امید ہے کہ سفر بخیر گذرا ہوگا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 24، 2008 #692 زبردست ذائقے والی ہوتی ہے ڈبل روٹی کی کھیر اور پھر بن بھی جلدی جاتی ہے۔
ع عندلیب محفلین نومبر 24، 2008 #696 ضرور ہماری بھی اپنی مصروفیت ہے پرہم وقت پھر بھی نکال ہی لیتے ہیں ۔
ابن سعید خادم نومبر 24، 2008 #697 طبیعت بوجھل سی ہو کر رہ جاتی ہے اگر کسی دن دیر تک محفل آمد نہ ہو تو۔