فکر نہ کریں اپیا میں ہوں ناں غافل
ابن سعید خادم نومبر 24، 2008 #705 لیجئے عام سی تو بات کہی ہے گہری کہاں سے ہو گئی بھلا؟ ویسے اپیا کچھ آپ کی خدمت میں کھانے کو پیش کروںکیا؟
لیجئے عام سی تو بات کہی ہے گہری کہاں سے ہو گئی بھلا؟ ویسے اپیا کچھ آپ کی خدمت میں کھانے کو پیش کروںکیا؟
ع عندلیب محفلین نومبر 24، 2008 #707 مجھے بھوک تو لگی ہے کیونکہ ابھی تک میں نے کھانانہیں کھایا ہے ، پر آج کل آپ کو ہو کیا گیا ہے جو کھلا کھلاکے مارنا چاہتے ہیں۔۔۔؟
مجھے بھوک تو لگی ہے کیونکہ ابھی تک میں نے کھانانہیں کھایا ہے ، پر آج کل آپ کو ہو کیا گیا ہے جو کھلا کھلاکے مارنا چاہتے ہیں۔۔۔؟
ابن سعید خادم نومبر 24، 2008 #708 نہیں کھلاتا اپیا اگر ایسی بات ہے تو۔ فہیم بھائی میں نے جواب بھی ارسال کر دیا ہے۔
فہیم لائبریرین نومبر 24، 2008 #709 واہ کیا بات ہے آپ کی سعود بھائی چلیں پھر اس پر کل ہی بات کرتے ہیں لیکن آپ نے یاد سے کنفرم کرلینا ہے تاکہ ہم آگے بڑھ سکیں
واہ کیا بات ہے آپ کی سعود بھائی چلیں پھر اس پر کل ہی بات کرتے ہیں لیکن آپ نے یاد سے کنفرم کرلینا ہے تاکہ ہم آگے بڑھ سکیں
ابن سعید خادم نومبر 24، 2008 #710 ہاں اس طرح کی کوئی بات شاید میں نے اسی سائٹ پر ہی دیکھی تھی۔ اس لئے آپ از خود بھی تلاش جاری رکھ سکتے ہیں۔
ہاں اس طرح کی کوئی بات شاید میں نے اسی سائٹ پر ہی دیکھی تھی۔ اس لئے آپ از خود بھی تلاش جاری رکھ سکتے ہیں۔
ع عندلیب محفلین نومبر 24، 2008 #711 یہ کیاباتیں ہو رہی ہیں آپ دونوں کے بیچ جو میںسمجھنے سے قاصر ہوں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 24، 2008 #712 عندلیب نے کہا: مجھے بھوک تو لگی ہے کیونکہ ابھی تک میں نے کھانانہیں کھایا ہے ، پر آج کل آپ کو ہو کیا گیا ہے جو کھلا کھلاکے مارنا چاہتے ہیں۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تک کھانا نہیں کھایا، ارے اب تو خاصی دیر ہو چکی ہے۔
عندلیب نے کہا: مجھے بھوک تو لگی ہے کیونکہ ابھی تک میں نے کھانانہیں کھایا ہے ، پر آج کل آپ کو ہو کیا گیا ہے جو کھلا کھلاکے مارنا چاہتے ہیں۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی تک کھانا نہیں کھایا، ارے اب تو خاصی دیر ہو چکی ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 24، 2008 #713 بات جو بھی تھی اب تو صبح ہی بتا سکوں گا کیوں کہ اب سونے چلا۔ شب بخیر
شمشاد لائبریرین نومبر 24، 2008 #714 پہلے ہی خاصی دیر ہو چکی ہے نہیں تو پوچھنے پر اصرار کرتا۔ چلیں صبح ہی سہی۔