خیر! آپ کہیں تو ابھی فون لگاتی ہوںدیکھتے ہیںوہ کب وقت نکال پاتیںہیں۔۔۔
ع عندلیب محفلین نومبر 25، 2008 #721 خیر! آپ کہیں تو ابھی فون لگاتی ہوںدیکھتے ہیںوہ کب وقت نکال پاتیںہیں۔۔۔
ابن سعید خادم نومبر 25، 2008 #722 خدا نہ کرے! جس دن محترمہ یہاں آ گئیں محفل میں 500 نہیں 1500 ایرر آئے گا۔
ع عندلیب محفلین نومبر 25، 2008 #724 دیکھا میں نے آپ مرد حضرات کتنا ڈرتے ہیں ہم خواتین کی کامیابی سے ۔
ابن سعید خادم نومبر 25، 2008 #725 ڈرنے کو تو خیر ہم ڈرتے ہیں پر اس میں کامیابی والی بات کہان سے نکل آئی اپیا؟
ع عندلیب محفلین نومبر 25، 2008 #726 ذرا بھی برداشت نہیں کرتے مرد حضرات کہ کوئی خاتون کا نام ہو ، سو بہانے تلاش کرینگے اس کو بد نام کرنے کے ۔۔۔
ذرا بھی برداشت نہیں کرتے مرد حضرات کہ کوئی خاتون کا نام ہو ، سو بہانے تلاش کرینگے اس کو بد نام کرنے کے ۔۔۔
ابن سعید خادم نومبر 25، 2008 #727 رہنے دیں اپیا۔ یہاں اس قسم کی گفتگو نہ کریں تو بہتر ہے۔ ویسے ایسا کوئی بھی قاعدہ کلیہ نہیں ہوتا۔
ع عندلیب محفلین نومبر 25، 2008 #728 زور نہیںدونگی میں آپ کو اس قسم کی بات کرنے لئے لیکن حقیقت تو خیر حقیقت ہے ۔۔ "دل پر مت لیجئے گا میری باتوںکو میں تو مزاق کر رہی تھی آپ سے اور آپ کا reaction دیکھنا چاہتی تھی بس"
زور نہیںدونگی میں آپ کو اس قسم کی بات کرنے لئے لیکن حقیقت تو خیر حقیقت ہے ۔۔ "دل پر مت لیجئے گا میری باتوںکو میں تو مزاق کر رہی تھی آپ سے اور آپ کا reaction دیکھنا چاہتی تھی بس"
ابن سعید خادم نومبر 25، 2008 #736 عندلیب اپیا نے چکر دے رکھا تھا مھمد بھائی۔ وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں؟
مغزل محفلین نومبر 25، 2008 #737 غیر ممکن ہے ٹھیک ہوتا میں۔۔۔۔ مدون سے پہلے : ظلم ہے اسے طفلانہ کہنا ۔۔ یہ تو تہذیبانہ ہے ۔۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 25، 2008 #740 کون مانتا ہے قانون کو! قانون تو صرف مظلوموں کو قابو میں رکھنے کے لئے ہوتا ہے۔