جیہ
لائبریرین
دل پر چوٹ لگی ہے میرے اور آپ مان ہی نہیں رہے۔ میرا دل کتنا نازک ہے یہ ان کو کیسے پتہ؟حیرت ہے مغل بھائی اور آپ سے ناراض، میں نہیں مان سکتا۔
دل پر چوٹ لگی ہے میرے اور آپ مان ہی نہیں رہے۔ میرا دل کتنا نازک ہے یہ ان کو کیسے پتہ؟حیرت ہے مغل بھائی اور آپ سے ناراض، میں نہیں مان سکتا۔
جیہ کے آنے کی خوشی میں آج مغل بھائی پکوڑے کھلائیں گے۔
دل پر چوٹ لگی ہے میرے اور آپ مان ہی نہیں رہے۔ میرا دل کتنا نازک ہے یہ ان کو کیسے پتہ؟
غریب جیہ۔ کاش مرجائے تو سب آرام سے بیٹھ جائیں