وہ کیوں بھلا مجھ سے آپ کی کیا دشمنی ہے ۔۔۔؟
ابن سعید خادم نومبر 23، 2008 #569 ثروت اپیا کو شمشاد بھائی نمٹآ دیتے تو میں آپ کو جواب میں کچھ لکھتا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 23، 2008 #570 جواب نہیں آپ کا بھی۔ ویسے یہ اوپر عندلیب سے کوئی جھگڑا کر لیا کیا؟
ابن سعید خادم نومبر 23، 2008 #571 چونکہ عرصہ سے کوئی خاص بات چیت نہیں ہوئی تھی اپیا سے اس لئے از خود جھگڑے کا سا ماحول بن گیا۔
ابن سعید خادم نومبر 23، 2008 #573 خیر ابھی تک آپ کہاں تھے شمشاد بھائی۔ اب تو اپیا کا انتظار کرتا ہوں اور آتے ہی حلہ یا اسی طرح کا کچھ پیش کرتا ہوں انشاء اللہ۔
خیر ابھی تک آپ کہاں تھے شمشاد بھائی۔ اب تو اپیا کا انتظار کرتا ہوں اور آتے ہی حلہ یا اسی طرح کا کچھ پیش کرتا ہوں انشاء اللہ۔