طلحہ کے ابو سدھاریں گے اور کون۔
تعبیر محفلین نومبر 30، 2008 #302 طویل ہوتا جا رہا ہے یہ معانقہ بھی آج اور یہ ہمیشہ میرے ہی آنے سے کیوں ہوتا ہے
زین لائبریرین نومبر 30، 2008 #317 میری طرف سے ایک شعر عرض کیا ہے عرض کیا ہے قتل کے وقت تڑپنے پہ ہے روٹھا قاتل واہ واہ واہ عرض کیا ہے قتل کے وقت تڑپنے پہ ہے روٹھا قاتل خون دوڑا ہوا جاتا ہے منانے کے لیے
میری طرف سے ایک شعر عرض کیا ہے عرض کیا ہے قتل کے وقت تڑپنے پہ ہے روٹھا قاتل واہ واہ واہ عرض کیا ہے قتل کے وقت تڑپنے پہ ہے روٹھا قاتل خون دوڑا ہوا جاتا ہے منانے کے لیے